the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے




میرٹھ، 4 اگست (یو این آئی) اترپردیش میں میرٹھ کے میڈیکل علاقہ میں آج صبح بے خوف بدمعاشوں نے گھر سے ٹهلنے کے لئے نكلے ایک ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر کا گولی مار کر قتل کردیا۔
پولیس



ذرائع نے یہاں بتایا کہ جاگرتی وہار سیکٹر 11 کے رہنے والے ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر ديارام سنگھ (64) صبح گھر سے چہل قدمی کے لئے نکلنے تھے۔
میڈیکل علاقہ میں نالے کے پاس نامعلوم بدمعاشوں نے انہیں گولی مار دی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.